وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا,اس میں متعلقہ حکام نےشرکت کی،اس موقع پرخطاب کرتےہوئے وزیراعلیٰ پنجاب کاکہناتھا کہ عوام کےجان ومال کاتحفظ پولیس کا اولین فرض ہے،سیف سٹی پراجیکٹ جرائم کی روک تھام کےحوالےسےاہم ہے،انہوں نےکہا کہ پنجاب سیف سیٹز اتھارٹی کاقیام عمل میں لایاجاچکاہے،منصوبے کو قومی جذبےکےساتھ آگے بڑھایا جائے،منصوبے کی لاہورمیں کامیابی کےبعد دیگرشہروں میں بھی شروع کیا جائےگا،میاں شہبازشریف کاکہناتھا کہ جرائم میں کمی کےلیے جدید ٹیکنالوجی سےاستفادہ وقت کی ضرورت ہے
سیف سٹی پروجیکٹ جرائم کی روک تھام سےمتعلق اہم ہے،منصوبہ لاہورمیں کامیاب ہونے پر دیگرشہروں میں بھی شروع کیاجائے گا :شہبازشریف
Jul 13, 2015 | 16:26