نارنگ منڈی (نامہ نگار) طویل العمر راجہ رحمت آف جنڈیالہ کلساں 110سال عمر پانے کے بعد انتقال کرگئے۔ مرحوم نے اپنے پیچھے درجنوں پوتے پوتیاں اور نواسے نواسیاں چھوڑی ہیں۔
نارنگ میں طویل العمر شخص کا 110 سال کی عمر میں انتقال
Jul 13, 2016