عمران خان کے خلاف پانچ ارب روپے ہرجانہ کیس کی سماعت 30جون تک ملتوی

اسلام آباد (این این آئی)ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راجہ خرم علی خان نے عمران خان کے خلاف پانچ ارب روپے ہرجانہ کیس کی سماعت بغیر کسی کارروائی کے 30 جون تک ملتوی کر دی۔ علی مصطفی ڈار کی درخواست کی سماعت کے موقع پر عمران خان کے وکیل بابر اعوان مصروفیات کے باعث عدالت پیش نہ ہوئے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...