ریمنڈ ڈیوس کے انکشافات کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں آئینی درخواست دائر

اسلام آباد (آن لائن) سی آئی اے ایجنٹ ریمنڈ ڈیوس کے انکشافات کا معاملہ ریمنڈ ڈیوس کی جانب سے اپنی رہائی کے متعلق انکشافات کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں آئینی درخواست دائردرخواست کر دی گئی۔ درخواست سپریم کورٹ کے سینئر ایڈووکیٹ طارق اسد ایڈووکیٹ کی جانب سے دائر کی گئی ہے درخواست میں سیکرٹری داخلہ، سیکرٹری دفاع ، سابق چیف آف آرمی سٹاف جنرل اشفاق پرویز کیانی، سابق ڈی جی آئی ایس آئی جنرل احمد شجاع پاشا اور سابق وفاقی وزید داخلہ رحمان ملک کو فریق بنایا گیا۔

ای پیپر دی نیشن