لاہور (خبر نگار) پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے گرانفروشوں کے خلاف کریک ڈاﺅنکے دوران 707 مقامات پر چھاپے مارے اور گرانفروشی پر16 دکانداروں کے چالان کیے جبکہ16,000روپے کے جرمانے عائد کیے گئے،42افراد کے خلاف مختلف تھانوں میںمقدمات درج کروائے گئے اور مجموعی طور پر45افراد کو گرفتار کروایا گیا۔26 افراد کو موقع پر سزا سنا کر جیل بھجوا دیا گیا۔
45 گراں فروش گرفتار، 26 کو جیل بھیج دیا گیا
Jul 13, 2017