اسلام آباد ائیر پورٹ پر عمر رسیدہ خاتون سے گولیاں برآمد

اسلام آباد(آن لائن)نیو ائیرپورٹ پر ضعیف العمر خاتوں سے آتشی اسلحہ کی درجنوں گولیاں برآمد ہونے پر قانون نافذ کرنے والے ادارے چکرا کر ر ہ گئے۔ آئی ایس ایف نے عمر رسیدہ خاتون کو اے این ایف میں منتقل کردیا۔ عمر رسیدہ خاتون پرواز ٹی جی 350سے ہانگ کانگ جارہی تھی خاتون رحمت نور کے سامان کی جب تلاشی لی گئی تو ان کے بیگ سے 6تیس بور پسٹل اور 15رائفل کی گولیاں برآمد ہوئی پوچھنے پر خاتون کا کہنا تھا کہ ان گولیوں کی موجودگی کاا سے کوئی علم نہیں۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...