پی آئی بی میں پولیس کا سرچ آپریشن،متعددافراد زیرحراست

کراچی (نوائے وقت نیوز) پی آئی بی تھانے کی حدود میں پولیس کی بھاری نفری نے سرچ آپریشن کے دوران متعددافراد کو حراست میں لے کر کوائف کی تصدیق کے لئے تھانے منتقل کیا پولیس کی بھاری نفری نے سرچ آپریشن کیا، جس کے دوران گھروں کی تلاشی لی گئی۔ پولیس ذرائع کے مطابق آپریشن مشتبہ اور مفرور ملزمان کی موجودگی کی اطلاع پر کیا گیا۔پولیس کی جانب سے متعدد ملزمان کو حراست میں لے کر تھانے منتقل کرکے کوائف کی تصدیق کی گئی۔

ای پیپر دی نیشن