موٹر وے ایم فائیو ملتان سکھر سیکشن مکمل‘ 23 ہزار نوکریوں کے مواقع پیدا ہونگے‘ چینی نائب سفیر کا ٹویٹ

Jul 13, 2019

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) چین کے نائب سفیر لی ژان نے ٹویٹ میں کہا ہے کہ موٹر وے ایم فائیو ملتان تا سکھر سیکشن مکمل ہو گیا۔ ملتان تا سکھر سیکشن کی تکمیل سے 23 ہزار روزگار کے مواقع پیدا ہوئے۔ ملتان تا سکھر موٹر وے سیکشن کو جلد ٹریفک کیلئے کھول دیا جائے گا۔ سی پیک کے تحت یہ سب سے بڑا منصوبہ تھا۔

مزیدخبریں