حکومت تاجر برادری کے مطالبات تسلیم، مہنگائی کم کرے: محمد علی قادری

لاہور (پ ر) ممتاز رہنما صدر مرکزی جمعیت تحفظ پاکستان مولانا محمد علی قادری اور دیگر مرکزی رہنماؤں محمد یونس قادری جنید علی قادری نے تاجروں کی طرف سے مہنگائی ٹیکسز میں اضافہ کرنے پر شٹر ڈائون ہڑتال کرنے کے فیصلے کی حمایت کی ہے انہوں نے کہا کہ ہم اس کی بھرپور حمایت کرتے ہیں اور مطالبہ کرتے ہیں کہ تاجروں کے مطالبات بلاتاخیر تسلیم کئے جائیں۔

ای پیپر دی نیشن