علامہ عبا س کمیلی کا چہلم آج ہوگا

کراچی(نیوز رپورٹر) جعفر یہ الائنس پاکستان کے سر براہ سینیٹر علامہ عبا س کمیلی کا چہلم ہفتہ نشتر پارک میں ہوگا جس میں قائد ملت جعفر یہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی قائد مجلس وحدت مسلیمین علامہ راجہ نا صر عباس جعفری اور علامہ حسن ظفرنقوی سمیت سیاسی اور مذہبی جماعتوں کے مر کزی رہنماء و قا ئدین شر کت کریں گے۔

ای پیپر دی نیشن