کوٹ چھٹہ ( نمائندہ نوائے وقت) حکومت پنجاب نے کرونا ایمر جنسی مالی امداد کے نام پر سفید پوش آرٹسٹوں کی غربت کا مذاق اڑایا اس کے ذمہ دار وہ آرٹسٹ بھی ہیں جو ٹی وی کے مختلف چینلز پرطنز ومذاح کے پروگرام کرتے ہیں جو ابنے مسائل کے حل کیلئے ہر حربہ استعمال کرتے ہیں مگر کبھی دیہاڑی دار فنکار کے مسائل پر بات نہیں کی اس بات کا اظہار آرٹسٹ ایسوسی ایشن ڈیرہ غازیخان کے ضلعی صدر شیخ محمد اسماعیل نے نے سینئر آرٹسٹوں کے وفد جن میں اعجاز گولڈن، انجم فرید بابر ،سجاد کھوکھر ،مجاہد اعجاز واحد بخش مختیار حسین خلیل حیات خالق شمیم امیر عبداللہ نیازی سلیم ناز خالدہ ناز سیف شیخ نے کہی۔
حکومت نے کرونا ایمر جنسی مالی امداد کے نام پر آرٹسٹوں کا مذاق اڑایا:اعجاز گولڈن، انجم فرید
Jul 13, 2020