کراچی (نیوز رپورٹر ) نیشنل بینک جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے چیئر مین گلفر ز احمد خان نے نیشنل بینک
انتظامیہ کی اقربا پرواری کے خلا ف کراچی پریس کلب پراحتجاجی مظاہرہ کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیشنل بینک کے افسران و ملازمین نے ہمیشہ اپنے مفادات پر بینک کے مفاد کو ترجیح دی ہے۔ فروری 2019 سے بینک کو ٹیک اوور کرنے والی انتظامیہ نے ورکنگ فورس