قربانی کے جذبے کوکمزورنہ ہونے دیاجائے:محمدسلیم قادری

Jul 13, 2020

کراچی ( نیوز رپورٹر ) اہلسنّت حنفی بریلوی مساجد کی انتظامی کمیٹیوں کے اکابرین اورمیلاد شریف کا
اہتمام کرنے والی نمائندہ تنظیمات و شخصیات پر مشتمل مرکزی میلاد الائنس پاکستان کے بانی و چیف آرگنائزر، مرکزی انجمن سیرت النبی ﷺ گلبہار کے تاحیات چیئرمین اورممتاز قومی و سماجی رہنما محمد سلیم خان قادری ترابی نے عوام اہلسنّت حنفی بریلوی سے اپیل کی ہے کہ حالات کے پیش نظرکسی صورت بھی قربانی کے جذبے کوکمزورنہ ہونے دیاجائے،قربانی کا روایتی جوش وجذبہ برقرار رکھاجائے،اپنی حیثیت کے

مزیدخبریں