پتوکی:زہریلا ناشتہ،ایک ہی خاندان کے 5افراد کی حالت غیر

Jul 13, 2020

پتوکی(نمائندہ خصوصی )پتوکی میں زہریلہ ناشتہ کرنے پر محلہ احمد نگر میں رہائش پذیر فیملی کے پانچ افراد کی حالت غیر ہوگئی اہل محلہ نے اپنی مدد آپ کے تحت متاثرہ افراد کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ اکرم نامی شخص نے شہر میں موجود مشہور موسی علوی ناشتے کی دکان سے نان چنے کا ناشتہ لیا تھا۔

مزیدخبریں