پتوکی:زمین کا تنازعہ،والد پر قاتلانہ حملہ،تشدد کا نشانہ بنایا

Jul 13, 2020

پتوکی(نمائندہ خصوصی ) نواحی گاؤں سہجووال کے رہائشی بابا عبدلکریم پر زمین کے تنازعہ پر تین بیٹوں علی محمد وزیر محمد نے ساتھیوں سلیم شبیر حسین عرف لالی محمد اصغر محمد افضل کیساتھ ملکر قاتلانہ حملہ ۔عبد الکریم نامی شخص فصلوں کو پانی لگا رہا کہ اسکے تین بیٹوں نے ساتھیوں سمیت اس پر کلہاڑیوں کے وار کرکے اسکو شدید زخمی کردیا۔

مزیدخبریں