ننکانہ صاحب(نامہ نگار)مالمنڈی والے قبرستان میں بارش کے باعث قبریں ٍبیٹھ گئیں تفصیلات کے مطابق سٹی ننکانہ کے مال منڈی والے قبرستان میں گزشتہ روز ہونے والی موسلا دھار بارش کے باعث متعدد قبریں بیٹھ گئی اور بڑے بڑے گڑھے پڑ گئے اس دوران قبرستان میں آوارہ گھومنے والا گدھا ایک قبر کے گڑھے میں پھنس گیا، مقامی لوگوں نے دیکھ کر ریسکیو1122کا اطلاع کر جنہوں نے موقعہ پر پہنچ کر گدھے کو گڑھے سے باہر نکالا، شہریوں نے ڈپٹی کمشنر ننکانہ راجہ منصو ر احمد اور مخیر حضرات سے اپیل کی ہے۔