لاہور(کامرس رپورٹر) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت3روپے اضافے سے273روپے، زندہ برائلر مرغی2روپے اضافے سے188روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت127روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔
برائلر گوشت کی قیمت میں3روپے اضافہ‘ 237روپے فی کلو ہو گیا
Jul 13, 2020