اردن میں بینگن کے چھلکوں سے بننے والے ماسک کی دھوم

عمان (نوائے وقت رپورٹ) اْردن سے تعلق رکھنے والے ایک شیف نے بینگن کے چھلکوں سے ماسک تیار کر لیا۔ اْردن کے عمر سرتاوی نامی شیف نے بینگن کے چھلکوں کو نمک ملے پانی میں پکانے کے بعد اسے سوکھا کر ایک چمڑے نما چیز میں تبدیل کیااورکچھ فیشن ڈیزائنرز کی بھی مدد حاصل کی جو بینگن کی چمڑے نما جلد کو فیشن ایبل ماسک میں تبدیل کرتے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن