سلامتی کونسل نے شام میں انسانی بنیادوں پر امداد سے متعلق قرارداد منظور کر لی

نیویارک(نیٹ نیوز) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے شام میں انسانی بنیادوں پر امداد سے متعلق ایک قرار داد آخر کار منظور کر لی ہے۔ اس قرار داد کا مسودہ جرمنی اور بیلجیم نے پیش کیا تھا۔ اس پیشرفت کے بعد سلامتی کونسل کے ارکان میں ایک ہفتے سے جاری ڈیڈ لاک ختم ہو گیا ہے۔ قبل ازیں ہفتے کے روز روس اور چین نے یہ مسودہ ویٹو کر دیا تھا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...