سُر کے شوقین ڈرائیور کیخلاف مقدمہ درج

کہروڑپکا (خبر نگار)چوکی مستی میں ہاشم سیال نامی ٹریکٹر ڈرائیور اپنی ٹر یکٹرپر اونچی آواز میں فحش گانے چلا رہا تھا جس کے خلاف سائونڈ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا۔

ای پیپر دی نیشن