سازشی عناصر ن لیگ کی عوامی مقبولیت کو ختم نہیںکرسکتے :جہانزیب خان 

جھبراں (نامہ نگار)مسلم لیگ (ن) کے ضلعی رہنما و ضلع کونسل وائس چیئرمین خان جہانزیب خان نے کہا ہے کہ سازشی عناصر نواز لیگ کی عوامی مقبولیت کو ختم نہیںکرسکتے پاکستان اوراس کے باشندوں کی فلاح وبہبود کی جو ذمہ داری اپنے دور اقتدار میں (ن) لیگ نے سرانجام دی اس کی مثال نہیں ملتی، احتجاج کی سیاست کرنیوالے آج اپنے خلاف ایک لفظ سننے کو تیار نہیں چن چن کر سیاسی مخالفین کو انتقامی سیاست کا نشانہ بنایا گیا مگر نواز لیگ کو توڑنے کی کوئی سازش کامیاب ہوئی نہ عوام کے دلوں سے پارٹی قیادت کی محبت میں کمی آئی۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...