لاہور(سپیشل رپورٹر)سپر سٹار ماہرہ خان کا کہنا ہے کہ جب ان کی والدہ کو بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کیساتھ بالی وڈ ڈیبیو کا پتہ چلا تو انہوں نے رونا شروع کردیا تھا۔بھارتی میڈیا پر حال ہی میں ماہرہ خان کا ایک پرانا انٹرویو شائع کیا گیا ہے جس میں ان کی بالی وڈ میں ڈیبیو سے متعلق گفتگو بھی شامل ہیں۔