دوتہائی پاکستانی بڑھتی مہنگائی، بیروزگاری سے پریشان ہیں: گیلپ سرو ے

 اسلام آ باد (آئی این پی )  گیپ سروے میں  انکشا ف  ہوا ہے کہ دوتہائی پاکستانی بڑھتی مہنگائی، بیروزگاری سے پریشان ہیں ۔گیلپ سروئے کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں 53 فیصد شہری ملک کی موجودہ صورتحال سے پریشان ہیں۔ ایگزیکٹو ڈائریکٹر گیلپ پاکستان، بلال گیلانی نے پیر کو  نجی ٹی وی  گرام میں گفتگو کرتے ہوئے   کہا کہ دو تہائی پاکستانی ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی اور بے روزگاری سے پریشان ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...