ایک شربت فروش پر10 افراد کا تشدد

گجری(نامہ نگار)گجری  علاقے ورکشاپ کے نذدیک منگلی تھانے کی حدود سفید مسجد کے پاس شربت فروش کے ٹھیلے پر   لڑائی کے نتیجے میں شربت فروش اکبر جلبانی کو بروہی برادری کے دس افراد نے شدید زخمی کرکے ہیڈ جمڑاو روڈ پر پھینک دیا جسے مسافروں نے شدید زخمی حالت میں سانگھڑ سول اسپتال پہنچایا یہاں اسکی حالت نازک بتائی جارہی ہے اور ڈاکٹروں نے آنکھ پر شدید زخم ہونے کی بنا پر آنکھ کے  ضیائع ہونے کا خدشا ظاہر کردیا ہے ۔دوسری طرف منگلی پولیس نے حملہ آوروں پے چھاپہ مار کاروائی کی مگر کوئی گرفتاری عمل میں نہیں لائی گئی۔

ای پیپر دی نیشن