علی پور چٹھہ: آوارہ اور خونخوار کتوں نے لوگوں کا جینا مشکل کر دیا

علی پور چٹھہ(نامہ نگار) شہر کی گلیوں اور محلوں میں آوارہ اور خونخوار کتوں نے لوگوں کا جینا مشکل کر دیا ،متعدد واقعات میں درجنوں افراد انکے کاٹنے سے زخمی ہوچکے ہیں انتظامیہ کو بارہا نشاندہی کی گئی لیکن انہیں تلف نہ کیا جا سکا ۔آپریشن کا غذی کاروائی تک محدود رہتا ہے، شہریوں نے اسسٹنٹ کمشنر وزیر آباد عامر محمود سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن