چوہدری افتخار نذیر ،حاجی عطاء الرحمن کی کاوش ،چک 132میں گرنے والے بجلی کے پولز نصب

جہانیاں (نمائندہ نوائے وقت)عوامی مطالبہ پر چیئرمین اسٹینڈنگ کمیٹی چوہدری افتخار نذیر اور ایم پی اے حاجی عطاء الرحمن کی کاوش کی کاوش سے دوسہ موڑ چک 132 پر گرنے والے بجلی پولز تبدیل کرکے نئے نصب کردئیے وائس چیرمین ضلع کونسل خانیوال چوہدری ضیاء لرحمن دوسہ موڑ گئے جہاں پر شوکت اعوان، مرید حسین تارڑ، مظہر حسین تارڑ، ماسٹر سعید، قیصر تارڑ نے چوہدری افتخار نذیر ،حاجی عطاء  الرحمن کا شکریہ ادا کیا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...