ظہیر عباس کی طبیعت میں بہتری آنے لگی

Jul 13, 2022

لاہور(سپورٹس رپورٹر)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ظہیر عباس کی طبیعت میں بہتری آ رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق ظہیر عباس اگلے چند دن میں ہسپتال سے ڈس چارج ہونے کیلئے پْر اْمید ہیں۔

مزیدخبریں