غیر قانونی قیام، تین افغان باشندوں کیخلاف مقدمہ درج

اسلام آباد(اپنے سٹاف رپورٹر سے) پولیس نے 14 فارنر ایکٹ کے تحت غیر ملکیوں کے خلاف کارروائی شروع کر دی تھانہ سہالہ نے تین افغان باشندوں یوسف خان، جاوید اور امان اللہ کے پاکستان میں غیر قانونی قیام پر مقدمہ د رج کرلیا۔

ای پیپر دی نیشن