جنگو محسن کے والد محسن شاہ کرمانی انتقال کر گئے‘ نماز جنازہ آج ہوگی

Jul 13, 2022


رینالہ خورد (نمائندہ خصوصی) چیئرمین مچلز فروٹ فارم سید محسن شاہ کرمانی انتقال کر گئے۔ مرحوم ممبر صوبائی اسمبلی سیدہ جنگو محسن کے والد اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب نجم سیٹھی کے سسر تھے۔ سید محسن کرمانی کی نمازجنازہ آج بروز بدھ حضرت دائود بندگی کے مزار واقع شیر گڑھ میں بعد نماز ظہر ادا کی جائے گی۔

مزیدخبریں