سوئس حکام نے 15پراپرٹیوں  سمیت روس کے 6.8 ارب ڈالر مالیت کے اثاثے منجمد کر دئیے

Jul 13, 2022


برن (آئی این پی)سوئس حکام نے روس کے اب تک منظور شدہ 6.8 ارب ڈالر مالیت کے اثاثے منجمد کر دیے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سوئس حکام کا کہنا ہے کہ روسی اثاثے منجمد کرنے کا اعلان 8 جولائی کو کیا گیا تھا۔سوئس حکام نے یہ بھی کہا ہے کہ کْل منجمد اثاثوں میں روسی 15 پراپرٹیز بھی شامل ہیں۔

مزیدخبریں