بصیرپور: موٹر سائیکل تصادم  میں 2 کزن جاں بحق‘ ایک زخمی

Jul 13, 2022

بصیرپور (نامہ نگار) موٹر سائیکلوں کے تصادم میں دو نوعمر کزن جاں بحق ہو گئے جبکہ ایک زخمی ہو گیا۔ پندرہ سالہ الیاس‘ اس کے ماموں زاد تیرہ سالہ شعیب اور آٹھ سالہ عظیم موٹر سائیکل پر دیپالپور روڈ پر واپس آرہے تھے۔ 

موٹر سائیکل سے ٹکرا گئے۔ موقع پر دم توڑ گئے جبکہ عظیم زخمی ہو گیا۔
کزن جاں بحق

مزیدخبریں