سوات (نامہ نگار)سوات کے علاقے کالام میں ہیضہ کی وباء سے سیکڑوں افراد متاثر ایک خاتون جاں بحق ہوگئی،مقامی ذرائع کے مطابق وباء سے سب سے زیادہ شہو گائوں متاثر ہوا ہے 24 مریض تشویش ناک حالت میں سیدو شریف منتقل کردئے گئے ،موصول شدہ تفصیلات کے مطابق وباء سے اب تک ایک مریضہ زوجہ عبید خان ساکنہ شہو سیدو اسپتال میں چل بسی ہے جبکہ مزید 5 مریضوں کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے ، علاقہ مکینوں نے صورت حال پر تشویش اور ذمہ داروں کی جانب سے افسوس کا اظہار کیا ہے ۔
ہیضہ کی وباء