شاہ جمال (نامہ نگار) تحریک انصاف کے سینئررہنماء خضرحیات مکول نے کہاہے کہ عوام 17 جولائی کوگھروں سے نکل کر قوم پہ مسلط کی گئی امپورٹڈحکومت کے خلاف ووٹ کاسٹ کریں انہوں نے کہاکہ پی پی 272,73 کے لوگ جو مزدوری کے سلسلہ میں شہرسے باہرہیں وہ پولنگ ڈے پہ اپنی حاضری یقینی بنائیں۔
خضرحیات مکول