تربیلا، منگلا اور چشمہ کے آبی  ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج


لاہور(نیوز رپورٹر ) تربیلا، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہا ﺅکی صورتحال حسب ذیل رہی۔ دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پرآمد1 لاکھ 43 ہزار 200 کیوسک اور اخرج 1 لاکھ 40 ہزارکیوسک، دریائے کابلمیںنوشہرہ کے مقام پرآمد 44 ہزار 900کیوسک اور اخراج 44 ہزار 900کیوسک، خیرآباد پل آمد ایک لاکھ 73 ہزار700کیوسک، اخراج ایک لاکھ 73 ہزار700کیوسک،جہلم میںمنگلاکے مقام پرآمد 49 ہزار 300کیوسک اور اخراج 10 ہزارکیوسک، چناب میںمرالہ کے مقام پرآمد66 ہزار 700کیوسک اور اخراج 43 ہزار600 کیوسک رہا۔ جناح بیراج آمد ایک لاکھ 92ہزار 200کیوسک اور اخراج ایک لاکھ 84 ہزار 700کیوسک، چشمہ2لاکھ 19 ہزار700 کیوسک اوراخراج 2لاکھ 15 ہزارکیوسک، تونسہ آمد 2 لاکھ22 ہزار 100کیوسک اور اخراج 1 لاکھ 96 ہزار 200کیوسک،گدو آمد ایک لاکھ 88 ہزار 300 کیوسک اور اخراج ایک لاکھ 48ہزارکیوسک، سکھر آمد ایک لاکھ 40 ہزار700کیوسک اور اخراج85 ہزار 600 کیوسک، کوٹری آمد 70 ہزار800 کیوسک اور اخراج 29 ہزار600،تریموں آمد 91 ہزار 200 کیوسک اور اخراج 77 ہزار 700 کیوسک، پنجند آمد25ہزار 600کیوسک اور اخراج 11 ہزار600 کیوسک ریکارڈ کیا گیا۔

ای پیپر دی نیشن