لاہور (لیڈی رپورٹر) حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان کی رہنماو¿ں نے کہا ہے کہ آگ لگنے سے ایک ہی خاندان کے 10 افراد کی حادثاتی موت کربناک سانحہ ہے۔مرکزی سیکرٹری جنرل دردانہ صدیقی ڈپٹی سیکرٹریز ڈاکٹر حمیراطارق ،ثمینہ سعید،صدر وسطی پنجاب ربعیہ طارق ،ڈاکٹر سمیحہ راحیل قاضی امور خارجہ اور صدر لاہور عظمی عمران نے لاہورمیں اندرون بھاٹی گیٹ میں ایک گھر میں آگ لگنے سے ایک خاندان کے 10 افراد کی اموات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے مرحومین کی بلندی درجات کی دعا کی ہے۔
ایک ہی خاندان کے 10 افراد کی حادثاتی موت کربناک سانحہ :رہنما خواتین جماعت اسلامی
Jul 13, 2023