فیروز والہ( نامہ نگار)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن مسز شاہدہ سعید کی طرف سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق سیشن کورٹ کے 5 کمپیوٹر آپریٹرز کو آٹھ سال کی سروس مکمل ہونے پر ٹائم سکیل پروموشن کے تحت بی ایس 16 کے عہدے پر ترقی دےدی گئی جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ بی ایس 16 کے عہدوں پر ترقی پانے والوں میں محمد عدیل،رانا محمد عمران،لائق احمد خان اور محمد یاسر نعیم شامل ہیں۔