لاہور(نامہ نگار)سی آئی اے ماڈل ٹاو¿ن پولیس نے2رکنی ڈکیت گینگ گرفتارکر لیا ہے۔ سی آئی اے ماڈل ٹاو¿ن پولیس نے کارروائی کے دوران ڈکیتی کی واداتوں میںملوث گینگ کے سرغنہ مقرب اور ساتھی کاشف علی کوگرفتار ملزمان سے 15 لاکھ روپے کا لوٹا ہوامال برآمد کر کے ناجائز اسلحہ برآمدکر لیاہے۔
پولیس نے2رکنی ڈکیت گینگ گرفتار کرلیا
Jul 13, 2023