راولپنڈی(اپنے سٹاف رپورٹر سے)رتہ امرال پولیس نے07 روز قبل شہری کو فائرنگ کرکے زخمی کرنے والا ملزم گرفتارکرلیاملزم بالاج نے ساتھی کے ہمراہ لڑائی جھگڑے کے دوران فائرنگ کرکے ایک شخص کو زخمی کر دیاتھا۔
شہری کو فائرنگ کرکے زخمی کرنےوالا ملزم گرفتار
Jul 13, 2023