تربیلا، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج

Jul 13, 2023

لاہور(نیوز رپورٹر ) تربیلا، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہا ئوکی صورتحال حسب ذیل رہی۔ دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پرآمد1  لاکھ  43 ہزار 200 کیوسک اور اخرج 1   لاکھ  40  ہزارکیوسک، دریائے کابلمیںنوشہرہ کے مقام پرآمد 44  ہزار  900کیوسک اور اخراج 44  ہزار  900کیوسک، خیرآباد پل آمد ایک   لاکھ 73 ہزار700کیوسک، اخراج ایک  لاکھ 73 ہزار700کیوسک،جہلم میںمنگلاکے مقام پرآمد 49 ہزار 300کیوسک اور اخراج  10 ہزارکیوسک، چناب میںمرالہ کے مقام پرآمد66 ہزار 700کیوسک اور اخراج 43  ہزار600 کیوسک رہا۔ جناح بیراج آمد  ایک لاکھ  92ہزار 200کیوسک اور اخراج ایک  لاکھ 84  ہزار 700کیوسک، چشمہ2لاکھ  19 ہزار700 کیوسک اوراخراج  2لاکھ 15  ہزارکیوسک، تونسہ آمد 2  لاکھ22   ہزار  100کیوسک اور اخراج 1 لاکھ  96 ہزار  200کیوسک،گدو آمد ایک لاکھ  88 ہزار 300 کیوسک اور اخراج   ایک لاکھ  48ہزارکیوسک، سکھر آمد  ایک لاکھ 40 ہزار700کیوسک اور اخراج85  ہزار 600 کیوسک، کوٹری آمد 70  ہزار800  کیوسک اور اخراج 29 ہزار600،تریموں آمد  91 ہزار 200 کیوسک اور اخراج 77  ہزار 700 کیوسک، پنجند آمد25ہزار 600کیوسک اور اخراج 11 ہزار600 کیوسک ریکارڈ کیا گیا۔

مزیدخبریں