میں پاکستان جانے پر راضی نہیں ہواجے شاہ نے دورہ کی تردید کردی

 لاہور(سپورٹس رپورٹر)بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکرٹری جے شاہ نے دورہ پاکستان پر رضامندی کی تردید کردی۔جے شاہ نے کہا کہ میں پاکستان جانے پر راضی نہیں ہوا۔ میں پاکستان کا دورہ نہیں کر رہا، یا تو یہ مِس کمیونیکیشن ہے یا پھر بدنیتی کی وجہ سے جان بوجھ کر غلط خبر پھیلائی گئی ہے۔چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ مینجمنٹ کمیٹی ذکا ء اشرف اور بورڈ آف کنٹرول کرکٹ ان انڈیا کے سیکرٹری جے شاہ کے درمیان ڈربن جنوبی افریقہ میں ملاقات ہوئی تھی۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...