تائیکوانڈو میں مضبوطی کیلئے لڑکوں کا مقابلہ کرتی ہوں : عائشہ

لاہور(سپورٹس رپورٹر) وادی سوات سے تعلق رکھنے والی تائیکوانڈو کی ننھی کھلاڑی عائشہ ایاز کو ملک کی سب سے کم عمر گولڈ میڈلسٹ ہونے کا اعزاز بھی حاصل ہے۔انہوں نے بتایا کہ مجھے بچپن سے شوق تھا اور یہ شوق مجھے اپنے والد کو دیکھ کر آیا کیونکہ وہ خود کوچ ہیں اور میں ان کیساتھ جایا کرتی تھی۔ دوپہر کو سکول سے آکر مدرسہ پڑھنے جاتی ہوں اور پھر جم چلی جاتی ہوں۔ لڑکوں کیساتھ مقابلہ کرتی ہوں تاکہ میرے پاؤں مضبوط ہوں۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...