ساہیوال: گھریلو جھگڑا‘ شوہر نے بیوی کو قتل کر دیا

ساہیوال (نمائندہ نوائے وقت) خاوند نے بیوی کو کسی کے وارکر کے قتل کر دیا۔  مقدمہ قتل درج ہوا، نواحی گائوں 18/14ایل کے رہائشی صدیق مسیح کی بہن روبینہ عرف عائشہ بی بی نے اسلام قبول کر کے طاہر کے ساتھ پسند کی شادی کر کے منیر عالم کے ڈیرہ پر رہائش رکھی تھی جہاں طاہر نوکری کرتا تھا۔ دونوں میںلڑائی جھگڑا رہنے لگا، گزشتہ رات بھی دونوں میں جھگڑا ہوا اور طاہر نے طیش میںآکر کسی کے وارکر کے بیوی کو قتل کر دیا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...