ایف بی آر کے ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ افسر بننے کے لیے درخواست طلب

Jul 13, 2023

 اسلام آباد( نمائندہ خصوصی) ایف بی آر نے اپنے گریڈ 18 سے 20 تک کے افسروں سے ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ افسر بننے کے لیے درخواست طلب کر لیں۔ دلچسپی رکھنے والے افسروں سے کہا گیا ہے کہ وہ اپنے تجربہ اور  کوائف  پر مبنی درخواست  18 اگست تک  ایف بی ار کو ارسال کر دیں۔

مزیدخبریں