نذرانے آن لائن جمع ہو سکیں گے مزارات کی ڈیجیٹلائزیشن کا پراجیکٹ تیار

لاہور (خصوصی نامہ نگار) مزارات پر ڈیجیٹلائزیشن کا آغاز کر دیا۔ پراجیکٹ تیار ہے۔ وزیراعلیٰ آغاز و افتتاح کریں گے۔ ''نذرانہ آن لائن'' کے ذریعے ملکی و غیر ملکی زائرین اور عقیدت مند حسب سہولت مزارات کیلئے نذرانہ جات جمع کرواسکیں گے۔ اس جدید نظام سے نذرانہ جات کی کلیکشن زیادہ شفاف ہو گی۔

ای پیپر دی نیشن