کراچی: موٹر سائیکل بم دھماکہ سی ٹی ڈی کے 3 اہلکار زخمی

Jul 13, 2023

 کراچی (آئی این پی ) کراچی میں موٹر سائیکل میں نصب بم دھماکے میں کانٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ کے 3 اہلکار زخمی ہوگئے۔  انچارج سی ٹی ڈی  عمر خطاب کا کہنا ہے کہ دھماکے کا نشانہ موبائل تھی۔  پولیس کے مطابق دھماکے میں استعمال ہونیوالی موٹر سائیکل مکمل طور پر تباہ ہوگئی۔

مزیدخبریں