اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار) آسیان کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل مائیکل ٹینی نے انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں 56 ویں آسیان وزرائے خارجہ کے اجلاس کے موقع پر سیکرٹری خارجہ اسد مجید خان سے ملاقات کی۔ آسیان۔پاکستان تعلقات کو مضبوط بنانے کے طریقوں اور ذرائع پر تبادلہ خیال کیا گیا۔