شیخوپورہ(نمائندہ خصوصی) پنجاب پروبیشن اینڈ پیرول سروس نے علیم ڈار فاؤنڈیشن کے تعاون سے تھیلیسیمیا کے زیر علاج مریضوں کے لیے بلڈ ڈونیشن کیمپ کاانعقاد کیا جس میں 50 سے زائد پروبیشنرز نے خون کے عطیات دئیے تھلیسمیا کیمپ میں لاہور سمیت دیگر عدالتوںکے پروبیشنرز نے حصہ لیا کیمپ کی قیادت ڈائریکٹر جنرل پنجاب پروبیشن اینڈ پیرول سروس شاہد اقبال نے کی۔