شیخوپورہ(نمائندہ خصوصی) کینسر کے مرض میں مبتلا ڈی پی ایس سکول شیخوپورہ کے ہونہار طالب علم میاں مزمل جمیل نے دوران علاج پیپرز کی تیاری کر کے میٹرک امتحان میں 1059 نمبر لے کر نمایاں پوزیشن حاصل کی ہے جو کہ قابل ستائش ہے اللہ کریم سے دعا ہے کہ وہ میاں محمد مزمل جمیل کو صحت تندرستی سلامتی عافیت والی زندگی عطا فرمائے۔