شیخوپورہ(نمائندہ نوائے وقت)سیاسی وسماجی شخصیت ڈاکٹر سجاد احمد نے کہا ہے کہ مخلوق خداکی خدمت عین عبادت ہے، حقوق اللہ اورحقوق العباد ہی وہ اصل سیڑھی ہے جس کے ذریعے ہم قرب رسول حاصل کرسکتے ہیں نیکی کرنے کے لیے حوصلہ،جذبہ اور دین مبین سے والہانہ محبت اولین شرط ہے ان خیالات کااظہارانہوں نے ایس پی آفس میں ایک بے گناہ کی ضمانت کراتے ہوئے کیااس موقع پر ان کے ہمراہ ایم پی اے غضنفر کھوکھر اور دیگر بھی موجود تھے۔
مخلوق خداکی خدمت عین عبادت ہے: ڈاکٹر سجاد احمد
Jul 13, 2024