دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال  کی عبوری ضمانت منظور

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی سپریم کورٹ نے دلی کے وزیراعلی اروند کیجریوال کی عبوری ضمانت منظور کرلی۔بھارتی میڈیا کے مطابق یہ ابھی واضح نہیں کہ اروند کیجریوال کو جیل سے کب رہا کیا جائے گا۔وزیراعلی اروند کیجریوال مارچ سے شراب پالیسی کرپشن کیس میں گرفتار ہیں۔

ای پیپر دی نیشن